Librería Samer Atenea
Librería Aciertas (Toledo)
Kálamo Books
Librería Perelló (Valencia)
Librería Elías (Asturias)
Donde los libros
Librería Kolima (Madrid)
Librería Proteo (Málaga)
Sada-e-Teesha, is the second book of poetry collection by Rashid Aazar.صدائے تیشہ ، راشد آذر کا دوسرا شعری مجموعہ ہے جس کی شاعری میں فوری متوجہ کر لینے والی شوخ رنگ کشش نہ سہی مگر اس کے پسِ پردہ ایک سچے دل کی دھڑکن، روشن ذہن کی فکر اور حساس انسان کی زندگی کے تجربات کارفرما ہیں جو ہم سے اسی سنجیدہ توجہ ، حساسیت اور روشن خیالی کا مطالبہ کرتے ہیں جس سے اس شاعری کی تشکیل ہوئی ہے۔