Librería Samer Atenea
Librería Aciertas (Toledo)
Kálamo Books
Librería Perelló (Valencia)
Librería Elías (Asturias)
Donde los libros
Librería Kolima (Madrid)
Librería Proteo (Málaga)
'Joole Ladakh' is a travelogue of Laddakh, the himalayan part of India written by renown Urdu writer Satish Batra.ستیش بترا نہ صرف ایک افسانہ نگار تھے بلکہ اپنے طرز کے ایک منفرد ادیب بھی تھے جن کی مثال ان کے وہ سفرنامے ہیں جو وقتاً فوقتاً رسائل و جرائد میں شائع ہو کر سامنے آتے رہے۔ سفرنامہ 'جُولے لداخ' ان کے اس سفر پر مبنی ہے جو انہوں نے اپنی وفات سے کچھ عرصہ قبل کیا تھا۔ جس میں انہوں نے علاقہ لداخ کے عوام کی تہذیب اور ان کے رہن سہن کو بہت خوبصورتی سے پیش کیا ہے۔