Librería Samer Atenea
Kálamo Books
Librería Elías (Asturias)
Librería Kolima (Madrid)
Librería Proteo (Málaga)
Rifat Sarosh has presented social and literary information related to the literary life of renown personlities in this book, Ilm-o-Adab ke roshan Charagh.رفعت سروش کی اِس کتاب 'علم و ادب کے روشن چراغ' کے مضامین 1857ء سے 2003ء تک کے طویل عرصے پر محیط ہیں۔ ان 12 عدد مضامین میں جن شخصیات کی علمی و ادبی خدمات کا اعتراف کیا گیا ہے اور ان کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے وہ بلاشبہ تاریخ ساز ہستیاں ہیں جن کی قدر و قیمت کا اندازہ ان مضامین کو پڑھنے کے دوران کیا جا سکتا ہے۔