Librería Samer Atenea
Librería Aciertas (Toledo)
Kálamo Books
Librería Perelló (Valencia)
Librería Elías (Asturias)
Donde los libros
Librería Kolima (Madrid)
Librería Proteo (Málaga)
Gard Baad, is the second book of poetry collection by Aziz Qaisi which consists of his selected poetry.عزیز قیسی کی تمام تخلیقی کارگزاریاں دوسرے ترقی پسند شعرا و ادبا سے اس معنی میں مختلف ہیں کہ ان میں سماجی ذمے داری کا احساس زیریں سطح پر تیرتا ہے۔ ترقی پسند نظریات سے وابستگی ان کے اپنے نجی تخلیقی عمل پر حاوی نہیں ہونے پاتی۔ عزیز قیسی نے شاعری میں غزل کے ساتھ نظموں پر بھی خاص توجہ دی ، ان کی نظمیں گویا ان کے عہد کے آشوب کی تاریخ ہیں۔ عزیز قیسی جدید رنگ کے شعر کہنے والوں میں بڑے ذہین تھے وہ جہاں جہاں جدیدیے کو پٹری سے اترتے دیکھتے اس کی بھی مخالفت کرتے تھےان کے لئے روایات کا احترام بھی ضروری تھا۔ناقدین عزیز قیسی کی شاعری کے بارے میں کہتے ہیں: قیسی کی شاعری کا لہجہ بلند آہنگ ہے!!