Librería Samer Atenea
Librería Aciertas (Toledo)
Kálamo Books
Librería Perelló (Valencia)
Librería Elías (Asturias)
Donde los libros
Librería Kolima (Madrid)
Librería Proteo (Málaga)
Galla-e-Safoora, is the first book of modern poetry collection by Shafiq Fatima Shera which consists of her selected poetry.شفیق فاطمہ شعریٰ نے ’گلہ صفورا’ ، ’آفاق نوا’ اور ’سلسلہ مکالمات’ جیسے شعری مجموعوں کے ذریعے نہ صرف اردو ادب میں بیش بہا اضافہ کیا بلکہ اردو شاعری کو ایک نئی جہت سے آشنا بھی کیا ہے۔ ان کے یہاں نسائی حسیت بھی منفرد انداز میں ملتی ہے وہ ڈھکے چھپے انداز میں، دھیمے لب و لہجہ میں نسائی احساسات کی ترجمانی کرتی ہیں۔ انھوں نے نسوانی جذبات کا بیان نہیں کیا بلکہ عورت کے جذبات اور اس کے سماجی مرتبے کو مذہب کے حوالے سے بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ کہا جا سکتا ہے کہ مذہبی موضوعات کے تحت نسوانی جذبات و احساسات کی انہوں نے موثر و نمایاں ترجمانی کی ہے۔