Librería Samer Atenea
Librería Aciertas (Toledo)
Kálamo Books
Librería Perelló (Valencia)
Librería Elías (Asturias)
Donde los libros
Librería Kolima (Madrid)
Librería Proteo (Málaga)
Dr. Farman Fatehpuri has presented social and literary information related to the literary life of renowned personalities in this book ’Adbiyaat-o-Shakhsiyaat’.ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی 'ادبیات و شخصیات' نامی اس کتاب میں چند ایسی اہم و عظیم شخصیات کے سوانح اور علمی و ادبی خدمات کو موضوع گفتگو بنایا گیا ہے جنہوں نے اردو کے تعلیمی و ادبی، علمی و فکری اور ثقافتی و تہذیبی افق پر لازوال نشانات، یادگار چھوڑے ہیں۔ اس کتاب کی ساری تحریریں تحقیقی و تنقیدی نوعیت کی ہونے کے ساتھ معروضی سے زیادہ موضوعی اور تاثراتی ہیں۔