Aahang-e-Ghazal, is a book of Urdu poetry collection by Puran Singh Hunar which consists of her selected poetry.پورن سنگھ ہنر کا کلام بےعیب تو ہوتا ہی ہے لیکن اس میں اجزائے شعریت بھی بہت ہوتے ہیں۔ ان کے اشعار میں ندرت ، فصاحت ، جدت اور ’سحر’ کا ایک خزانہ موجود ہے۔ ہنرؔ صاحب کی شاعری اردو زبان کا قابل قدر سرمایہ ہے۔