Librería Samer Atenea
Kálamo Books
Librería Elías (Asturias)
Librería Kolima (Madrid)
Librería Proteo (Málaga)
پریوں کی کہانی ہینس کرسٹن اینڈرسن سے ماخوذ دولسانی بچوں کی تصویری کتاب (اردو - فارسی)ہینس کرسٹن اینڈرسن کی کہانی جنگلی ہنس، دنیا کی مشہور ترین بامقصد پریوں کی کہانیوں میں سے ایک ہے۔ یہ کہانی انسانی ڈرامہ کے ہر موضوع ؛ خوف، بہادری، محبت، دھوکہ، جدائی، اور ملن کا بہت خوبصورتی سے احاطہ کرتی ہے۔ موجودہ اشاعت اینڈرسن کی پریوں کی کہانی کا مختصر خلاصہ ہے۔ کتاب کودکان دوزبانه (اردو - فارسی، دری)''قوهای وحشی'' اثر هانس کریستیان اندرسن بی سبب نیست که از پر خواننده ترین افسانههای جهان است: در یک بعد فرازمانی محتوایی مطرح میشود که حکایت زندگی ماست. ترس، شجاعت، عشق، خیانت، جدایی و باز به هم رسیدن. اثر پیش روی شما کتاب مصوری است که افسانهای از آندرسن را همراه با نقاشی های زیبا در قالب مناسب کودکان بازگویی میکند.