Librería Samer Atenea
Kálamo Books
Librería Elías (Asturias)
Librería Kolima (Madrid)
Librería Proteo (Málaga)
پریوں کی کہانی ہینس کرسٹن اینڈرسن سے ماخوذ دولسانی بچوں کی تصویری کتاب (اردو - عربی)ہینس کرسٹن اینڈرسن کی کہانی جنگلی ہنس، دنیا کی مشہور ترین بامقصد پریوں کی کہانیوں میں سے ایک ہے۔ یہ کہانی انسانی ڈرامہ کے ہر موضوع ؛ خوف، بہادری، محبت، دھوکہ، جدائی، اور ملن کا بہت خوبصورتی سے احاطہ کرتی ہے۔ موجودہ اشاعت اینڈرسن کی پریوں کی کہانی کا مختصر خلاصہ ہے۔ كتاب الأطفال ثنائي اللغة (أردو - عربي)''البجع البرّي'' لـهانس كريستيان آندرسن ليست عبثاً واحدة من اكثر الحكايات قراءةً على النطاق العالمي وإنما هي قصة خيالية، تتناول المشاعر الدراما الإنسانية لدينا، مثل: الخوف، الشجاعة، الحب، الخيانة، الإنفصال والتلاقي. هذه الطبعة، التي بين يديكم، ككتاب مصور بكثير من الحب، تروي حكاية آندرسن بإحساس مرهف، وهي مناسبة للأطفال. نَمَاذِجٌ لِلتَّلْوِينِ عَبْرَ رَابِطٍ فِي الكِتَابِ، يُمْكِنُ طِبَاعَةُ وَتنْزِيلِ رُسُومَاتِ الكِتَابِ وَتَلْوِينِهَا.