Librería Samer Atenea
Librería Aciertas (Toledo)
Kálamo Books
Librería Perelló (Valencia)
Librería Elías (Asturias)
Donde los libros
Librería Kolima (Madrid)
Librería Proteo (Málaga)
Ghulam Rabbani Fida has presented social and literary information related to the life of renowned literary personalities in this book ’Warq warq Chehra’.عالم اسلام کے مشہور نعت گو شاعر، ادیب و قلمکار جناب حافظ و قاری مولانا غلام ربانی فدا کی شہرت اب اُن کی خدمت نعت کے حوالے سے عالمی سطح پر دستک دے رہی ہے۔ نثر اور نظم میں ان کی تحریریں اخبارات و رسائل میں شائع ہوتی رہتی ہیں۔ مرکزی حمد و نعت اکیڈمی دہلی کے رکن اور حمد و نعت اکیڈمی شاخ ریاست کرناٹک کے ریاستی صدر ہیں اور ہندوستان کے پہلے حمد و نعت کے معیاری ادبی رسالہ جہان نعت کے موسس ہیں۔