Librería Samer Atenea
Kálamo Books
Librería Elías (Asturias)
Librería Kolima (Madrid)
Librería Proteo (Málaga)
ایک خریدیں۔ایک تحفہ دیں۔* آپ کی زِِندگی ۵۰ دِنوں میں بدل سکتی ہے۔ بائبل کے مطالعہ کا یہ جامع ترین مطالعات میں سے ایک ذریعہ دُنیا بھر کے نئے مسیحیوں کے لیے شاگردیت کے تاحیات ضروری اصولوں پر مشتمل ہے (ِاس میں کوئی مغربی مثالیں شامل نہیں ہیں)۔خُدا کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنا اور اپنے مقصد کو پورا کرنا مشکل ہے اگر آپ کو اُس کی کہانی اور اُس میں اپنے کردار کی واضح سمجھ نہ ہو۔یہ ۵۰ روزانہ مطالعے ایمان کی زِندگی کے بنیادی اصولوں کو ظاہر کرتے ہیں، تاکہ یسُوؔع کے ساتھ آپ کی دوستی میں گہرائی پیدا ہو اور آپ اُس کے پیروکار بننے کے لیے عملی مہارتیں حاصل کر سکیں۔اِس سادہ مگر زِندگی بدل دینے والے سفر کے ذریعے ۵۰ن دِنوں میں وہ باتیں سیکھیں جو پختہ ایمان رکھنے والے لوگ برسوں سے جانتے آئے ہیں۔۱ ہفتہ: خُدا کی کہانی - بائبل کی مجموعی کہانی کو دریافت کرنا۲ ہفتہ: آپ کی کہانی - مسیح میں اپنی نئی شناخت کو قبول کرنا۳ ہفتہ: آپ کا مقصد - اپنی زِندگی کے مقصد کو پورا کرنا۴ ہفتہ: قائم رہنا - خُدا کے ساتھ جڑے رہنا۵ہفتہ: خُدا کا کلام - زِندگی کے مُصنف کی آواز سننا۶ ہفتہ: دُعا - زِندگی کے مُصنف سے بات کرنا۷ ہفتہ: روحُ القدس - خُدا کی قوت میں اپنی کہانی جینایہ کتاب آپ کے لیے ہے اگر آپ:-مسیح میں نئے ایماندار ہیں اور اپنے ایمان کی پختگی کے لیے رہنمائی چاہتے ہیں،- ایک مسیحی شاگِرد بننے کے خواہاں ہیں یا دوسروں کو شاگِرد بنانا چاہتے ہیں،-مسیحی ایمان کی تلاش میں ہیں اور یہ جاننا چاہتے ہیں کہ یسُوؔع کی پیروی کا آغاز کیسے کیا جائے۔قارئین کی رائے:'ایک زندگی بدل دینے والا سفر۔' اسکاٹ رے، آئی ایم بی 'یہ شاگردیت کے اُن بہترین ذرائع میں سے ایک ہے جو مَیں نے اب تک پڑھے ہیں۔'کرس پرائس، پاسبان چیٹس نوکاٹی'مجھے یقین ہے کہ یہ آپ کی حوصلہ افزائی کا باعث بنے گی ۔'ڈاکٹر رچرڈ بلیک بی، شریک مصنف ’ایکسپیریئنسنگ ۔ خُدا کو جاننانئے مسیحیوں کے لیے ایک لازمی مطالعہ، جبکہ پختہ ترین مسیحیوں کے لیے بھی ایک چیلنج ہے۔' میک ہیونر، ٹرینٹی بیپٹسٹ کالج'جامع، سمجھنے میں آسان اور الٰہیاتی طور پر مستند۔' کیلی ہیسٹنگز، منسٹر ٹو ویمن'یہ انجیل کی شاگردیت اور شاگرد بنانے کے لیے ایک منتقل ہونے والےفیلڈ مینوئل) کو آپس میں جوڑتا ہے۔' باب بمگارنر، لیڈ مشنل اسٹریٹجسٹ'یہ ایک گہرا مطالعہ ہے جو آپ کے روحانی سفر کے بارے میں آپ کے بہت سے سوالات کے جواب دے گا۔' بیتزائدہ ورگاس، بانی سماریٹنا ڈیل پوزو