Librería Desdémona
Librería Samer Atenea
Librería Aciertas (Toledo)
Kálamo Books
Librería Perelló (Valencia)
Librería Elías (Asturias)
Donde los libros
Librería Kolima (Madrid)
Librería Proteo (Málaga)
This book, 'Urdu Ki Muntaqab Nazmein : Ek Mutalea' written by Dr. Mohammed Aslam Faroqui, presents clarification of some nazms (poems).یہ کتاب 'اردو کی منتخب نظمیں ایک مطالعہ' طلباء کی نصابی ضرورتوں کی تکمیل کرتی ہے۔ نظم کی جامع اور مختصر تعریف کے بعد ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی نے قلی قطب شاہ، نظیر، اکبر، اقبال، چکبست، اختر الایمان اور دیگر اہم نظم گو شعرا کی منتخب نظموں کا مطالعہ پیش کیا ہے۔ بنیادی طور پر انہوں نے نظم کے مفہوم کو آسانی سے سمجھانے کی کوشش کی ہے۔ شاعر کا تعارف بھی دیا ہے اور نظم کی تفہیم بھی دلکش اسلوب میں کی ہے۔