Librería Samer Atenea
Librería Aciertas (Toledo)
Kálamo Books
Librería Perelló (Valencia)
Librería Elías (Asturias)
Donde los libros
Librería Kolima (Madrid)
Librería Proteo (Málaga)
Raaste Khamosh Hain - A collection of Urdu short stories by Mukarram Niyazراستے خاموش ہیں - منتخب اردو افسانے از مکرم نیازمحمد حمید شاہد لکھتے ہیں کہ: مکرم نیاز کا تخلیقی موضوع درد دِل رکھنے والا وہ انسان ہے جس کے ہاں مشینی اخلاقیات نہ ہوں۔ مکرم نیاز کو فطرت سے گریز پسند ہے نہ فطرت کا قیدی ہو کر سماجی تشکیل میں ناروا رخنے ڈالنا۔ سو اپنی فکر کے اس چراغ کی روشنی کو اپنے قاری تک پہچانے کے لیے وہ ایسی کہانی لکھتے ہیں جس میں فطری بہاؤ قائم رہتا ہے۔