Librería Samer Atenea
Librería Aciertas (Toledo)
Kálamo Books
Librería Perelló (Valencia)
Librería Elías (Asturias)
Donde los libros
Librería Kolima (Madrid)
Librería Proteo (Málaga)
Pahle Aasman ka Zawal is a collection of one dozen modern Urdu short stories written by Kumar Pashi.کمار پاشی ایک منفرد شاعر ہی نہیں، صاحبِ طرز کہانی کار بھی ہیں۔ ان کی کہانیاں اپنی پراسرار فضا اور علامتی تخیل، بھرپور تخلیقی قوتوں اور الفاظ پر فنکارانہ دسترس کی وجہ سے بڑی اہمیت رکھتی ہیں۔وہ اپنی کہانیوں کی فضا آفرینی جس انداز سے کرتے ہیں، وہ انہی کا اسلوب ہے۔ جس نے بھی ان کی دو چار کہانیاں پڑھ لی ہیں وہ ان کی نئی کہانی کو دیکھتے ہی کہہ اٹھے گا کہ یہ انداز کمار پاشی کا معلوم ہوتا ہے اور یہ کامیابی معمولی نہیں ہے۔اسی روشنی میں کمار پاشی کی کہانیوں کے اس مجموعہ 'پہلے آسمان کا زوال' کو پڑھیے۔