Librería Samer Atenea
Kálamo Books
Librería Elías (Asturias)
Librería Kolima (Madrid)
Librería Proteo (Málaga)
شہزادی زینب کی معرفت محال ہے ، خصائص زینبیہ شہزادی زینب کی زندگی کے چند خصائص ہیں جنہے علامہ نور الدین جزائری نے اپنے قلم سے مرتب کیے ہیں ، عرصے دراز سے اشاعت اوّل کے مکمل ہونے کے بعد اس معرکات الآرا کتاب میں ہمنے تحقیق کو شامل کروایا اور قلمی نسخہ سے اسکی دوبارہ نظر ثانی کروائی، قارئین کے سہولیات کے لئے اس میں زیارت مُفجّہ کو بھی شامل کیا گیا ہے، قارئین اس کتاب کو پڑھکر ضرور مستفید ہونگے اور شہزادی کے ان خصائص اور فضائل کو درک کر سکینگے جو عموماً روز مرہ کی زندگی میں سننے یا پڑھنے نہیں ملتے