Librería Samer Atenea
Librería Aciertas (Toledo)
Kálamo Books
Librería Perelló (Valencia)
Librería Elías (Asturias)
Donde los libros
Librería Kolima (Madrid)
Librería Proteo (Málaga)
Do Minute ki Khamoshi is a collection of 14 Urdu short stories written by Aatiq Shah.عاتق شاہ ٹھہر ٹھہر کر حادثات و سانحات کا گہرا مشاہدہ کرتے ہیں اور اس تاثر کو افسانہ کا روپ دیتے ہیں۔ عاتق شاہ بات سے بات نہیں پیدا کرتے بلکہ خاموشی سے بات پیدا کرتے ہیں۔ اس متضاد کیفیت کی وجہ سے ان کی بات میں ایک شور و شرابہ اور تیز لے پیدا ہو جاتی ہے۔ یہ شور اور تیزی پڑھنے والوں کو دہلا دیتی ہے اور وہ کچھ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ یہ مجموعہ 'دو منٹ کی خاموشی' اسی بات کا ثبوت ہے۔