Librería Samer Atenea
Librería Aciertas (Toledo)
Kálamo Books
Librería Perelló (Valencia)
Librería Elías (Asturias)
Donde los libros
Librería Kolima (Madrid)
Librería Proteo (Málaga)
Chunancha is a collection of 14 light Essays written by renown humorist Maseeh Anjum.مسیح انجم شہری مسائل کے ساتھ دیہاتی زندگی کے مضحک پہلوؤں کو طنز و مزاح کا خوبصورت روپ دیتے ہیں۔ ان کے ہاں طنز کے مقابلے میں مزاح کا پلہ گراں ہے جس نے ان کے فن کو سنوارا اور عصری حسیت نے ان کے طنز و مزاح کو حقیقت پسندانہ اور زندگی دوست بنا دیا۔ طنز و مزاح پر مبنی ان کی دو کتب 'سائیڈ سے چلیے (1973) اور درپردہ (1976) 'چنانچہ' ان کا تیسرا مجموعۂ مضامین رہا ہے۔