Librería Samer Atenea
Librería Aciertas (Toledo)
Kálamo Books
Librería Perelló (Valencia)
Librería Elías (Asturias)
Donde los libros
Librería Kolima (Madrid)
Librería Proteo (Málaga)
Awazon ka Museum is a collection of 20 short stories by Sagar Sarhadi in Urdu.ساگر سرحدی ایک فلم کار اور ڈرامہ نگار کی حیثیت سے جانے اور پہچانے جاتے ہیں۔ بہت کم لوگ اس حقیقت سے واقف ہوں گے کہ انہوں نے افسانے بھی لکھے ہیں۔ 'آوازوں کا میوزیم' ساگر سرحدی کے پرفکر افسانوں کا واحد ایسا مجموعہ ہے جس کے ذریعے صنف افسانہ میں ان کی تخلیقی قوت کو جانچا جا سکتا ہے۔