Librería Samer Atenea
Librería Aciertas (Toledo)
Kálamo Books
Librería Perelló (Valencia)
Librería Elías (Asturias)
Donde los libros
Librería Kolima (Madrid)
Librería Proteo (Málaga)
Aawaaz ke bosay, is a book of Manqabat (a genre of urdu poetry) collection by Syed Shah Naseeruddin Bismil.آواز کے بوسے نامی اس منقبتی دیوان میں سید شاہ نصیرالدین بسمل ابوالعلائی نے بلالحاظ مسلک و مشرب مشہور و معروف اکابرین اور اولیائے امت کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کیا ہے۔ اہل بیت اطہار، اصحابِ رسولؐ اللہ، ائمہ کرام اور اولیاء و پیرانِ عظام کی بارگاہوں میں منقبت و سلام کے ایسے نذرانے پیش کیے ہیں جن میں وارفتگی اور والہانہ فدائیت نمایاں ہے۔ اس مجموعہ میں علم و ادب کی چاشنی کے ساتھ ساتھ سیرت اور وقائع نگاری کے بہترین نمونے ملیں گے۔